پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خام تیل کی پیداوار1 لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کر گئی

بدھ 7 جنوری 2015 14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خام تیل کی پیداوار 1لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی ہے جس سے سالانہ کروڑوں روپے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

(جاری ہے)

وزارت پٹرولیم کے مطابق خام تیل کی یومیہ پیداوار 1لاکھ 698بیرل تک پہنچ گئی ہے اوریہ اضافہ پیداواری سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے ہواہے۔حکام نے بتایاکہ 2014ء میں خام تیل کے 28ذخیرے دریافت ہوئے ہیں ،مزید کھوج کا کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :