سندھ حکومت کا 12 جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
جمعرات 8 جنوری 2015 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جنوری۔2015ء) سکولوں اور تعلیمی اداروں کی سیکورٹی سے متعلق جائزہ اجلاس گورنر سندھ کی سربراہی میں گورنر ہاﺅس میں منعقد کیا گیا جس میں وزیر تعلیم ، ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ سمیت پاک فوج اور انٹیلی جنس کے حکام نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 12 جنوری کو کھول دیے جائیں گے جبکہ سکول کھلنے سے پہلے سیکورٹی پلان پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔
اجلاس میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کی بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس پر عائد ہو گی جبکہ اداروں کی اندرونی سیکورٹی خود تعلیمی ادارہ کرے گا۔اس اجلاس میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت سیکورٹی آڈٹ کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے جو سیکورٹی کے معاملات پر نظر رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.