نوشہرہ کینٹ ،چودہ سالہ نوجوان والدہ کے ساتھ معمولی تکرار پر طیش میں آگیا،پستول سے اپنے سر پر گولی مارکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
جمعرات 8 جنوری 2015 23:36
نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء)نوشہرہ کے علاقے خوشیگی بالا میں چودہ سالہ نوجوان نے والدہ کے ساتھ معمولی تکرار پر طیش میں آکر پستول لیکر گھر سے باہر میدان میں اپنے سر پر گولی مارکرخودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔نوجوان شفاعت اللہ کھیل کر گھر آیا تو اس کی والدہ نے نصیحت کی کہ پہلے نماز پڑھو پھر کھانا ملے گا جس پر شفاعت اللہ اس بات پر طیش میں آگیا۔
جاں بحق شفاعت اللہ کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کی گئی جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔پولیس کے مطابق جاں بحق شفاعت اللہ نے جس پستول سے خودکشی کی پولیس نے اس کو تحویل میں لے لی۔تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے خوشیگی بالا میں مسمی شفاعت اللہ ولد شیر حسن عمر چودہ سال نے والدہ سے معمولی تکرار کے بعد طیش میںآ کر خودکشی کرلی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.