”بہت دیرکی مہرباں آتے آتے “،

عمران ریحام محبت کاپوداانٹرویومیں لگا

جمعرات 8 جنوری 2015 23:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورریحام خان کے دل میں محبت کاپوداایک انٹرویوکے دوران لگا۔

(جاری ہے)

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس انٹرویوکے آغازمیں ہی ریحام خان نے الفاظ استعمال کئے ”بڑی دیرکی مہرباں آتے آتے“جبکہ عمران خان نے جواب دیاکہ آپ نے سنجیدگی سے بلایاہی نہیں تھاورنہ جلدی آجاتا۔