ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل 2010کے سالانہ امتحانات16فروری سے شروع ہونگے،جامعہ بلوچستان

جمعہ 9 جنوری 2015 20:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل 2010کے سالانہ امتحانات16فروری 2015سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ04فروری،100روپے اضافی فیس کے ساتھ07فروری، دوگناہ فیس کے ساتھ09فروری اور سہ گناہ فیس کے ساتھ13فروری2015تک امتحانی فارم جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :