Live Updates

ہندو جوتشی نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کو نیگ شگون قرار دیا

جمعہ 9 جنوری 2015 23:24

ہندو جوتشی نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کو نیگ شگون قرار دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) ہندو جوتشی نے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کو نیگ شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونو ں کے ایک ہونے سے ملکی سیاست کے بھونچال میں کمی آجائے گی اور ان کی وزیراعظم بننے کی راہ بھی ہموار ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

ہندو جوتشی موہن نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب ریحام خان کے ستارے کی وجہ سے حاصل کر پائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :