ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا، عمران خان ،عمران خان نے عمرے کی سعادت کیلئے لے جانے کا کہا ہے،ریحام خان ،میری زندگی میں آسان وقت آئے توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام کومحنت کرناپڑیگی،منافقت اورڈرامے پسندنہیں ،انسان کوظاہراورباطن میں ایک ہوناچاہئے ،طلاق نے زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف دی اورسب سے زیادہ خوشی باپ بننے کی ہوئی ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
جمعہ 9 جنوری 2015 23:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ریحام کی محنت اوربچوں کی بہترپرورش کرناپسندآیا،میری زندگی میں آسان وقت آئے توافسردہ ہوجاتاہوں ،ریحام کومحنت کرناپڑیگی،منافقت اورڈرامے پسندنہیں ،انسان کوظاہراورباطن میں ایک ہوناچاہئے ،طلاق نے زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف دی اورسب سے زیادہ خوشی باپ بننے کی ہوئی ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھے پہلے اس وقت دکھ ہواجب میں نے طلاق دی اس کے بعدشادی کافیصلہ نہیں کیاتھاکیونکہ بچوں کوطلاق پرتکلیف ہونے کے بعداس وقت تکلیف ہوتی ہے جب باپ دوسری شادی کرلے ۔انہوں نے کہاکہ اب میرے بچے جوانی کی عمرمیں ہیں میں نے بچوں سے ملاقات کے بعدشادی کافیصلہ کیا،ریحام نے بھی 10سال نوکری کرکے بچوں کوپالاہے ،انگلینڈمیں اکیلے3بچوں کی تربیت کرنابہت مشکل ہے ،مجھے ریحام کی محنت پسندآئی جس نے 2,2نوکریاں بھی کیں اوربچوں کی تربیت بھی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.