اتحاد امت کے ایرانی نعرے، مگر نماز اپنی اپنی
ہفتہ 10 جنوری 2015 21:18
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری۔2015ء)ایران میں اتحاد عالم اسلامی کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے اسلامی تحریکوں کے رہنمائوں سمیت اہل تشیع اور اہل سنت والجماعت مسلک کے علماء و مشائخ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بہ ظاہر یہ کانفرنس فرقہ واریت کےخلاف اور مسلمانوں میں یکجہتی پیدا کرنے کی منفرد کوشش تھی لیکن اتحاد عالم اسلام کی اس کاوش میں بھی فرقہ واریت کا جادو سر چڑھ کر بولتا دکھائی دیا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی’’رسا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں تہران میں منعقدہ اتحاد امت کانفرنس کی ایسی تصاویر جاری کیں جو اس کانفرنس کے شرکاء اور فاضل علماء میں موجود فرقہ وارانہ سوچ کا مظہر ثابت ہوئی ہیں۔ ان تصاویر میں ایک ہی وقت میں ایک ہی مسجد کی چھت تلے شیعہ اور سنی مسالک کے لوگوں کو اپنی الگ الگ باجماعت نمازیں ادا کرتے دکھایا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.