کراچی اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا،
کے ایس ای100انڈیکس 33300پوائنٹ کی نفسیاتی حد بھی عبورکر گیا
ہفتہ 10 جنوری 2015 22:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری2015ء) گذشتہ ہفتہ کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا،کے ایس ای100انڈیکس 33300 پوائنٹ کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرگرم شیئرز کی خریداری میں خاص دلچسپی دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر100 انڈیکس593 پوائنٹس کی تیزی سے 33324پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گیااس طرح 32800 ،32900 ،33000 ،3100 ،33200 اور33300کی نفسیاتی حدیں عبور ہوگئیں۔
ماہرین اسٹاک آئندہ ہفتے بھی شیئرز کے کاروبار میں تیزی کی توقع کررہے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ اگر ملکی سطح پر خبریں اچھی رہیں تو 100انڈیکس34000کے قریب پہنچ سکتا ہے۔ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے آئل اینڈ گیس،ٹیلی کام،کمیونیکیشن،فنانشل،انرجی،سیمنٹ ،فرٹیلائزر اوردیگرسیکٹرز کے شیئرزکی خرید وفروخت میں نمایاں دلچسپی دیکھی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.