سید قائم علی شاہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک،مسلم لیگ فنتکشنل کے ن لیگ سے صلح مشورے
اتوار 11 جنوری 2015 15:33
ٹھٹھ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء ) پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے سندھ اسمبلی کے پوزیشن لیڈر مسلم لیگ فکشینل کے رہنما ایم پی اے شھریار مھر نے ٹھٹھ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سید اعجاز علی شاہ شیرازی اور سابق ضلع ناظم سید شفقت شاہ شیرازی سے ملاقات کی ملاقات کرکے عدم اعتماد کے تحریک کے حوالے سے حمایت کی اپیل کی جس پر شیرازی برادران نے انہیں مکمل حمایت کا یقین دہانی کرائی واضع رہے کہ شیرازی گروپ کے سندھ اسمبلی میں تین ووٹ ہیں اس موقع شھریار مھر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں کریشن کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں اور اگر اب سندھ کو بچانا ہے تو کرپٹ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنا ضروری ہو گیا ہے تاکہ صوبے کو مزید تباہی سے بچایا جاسکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.