بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھر پور جواب

اتوار 11 جنوری 2015 22:23

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھر پور ..

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) بھارتی بارڈر فورسز نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال کر دی۔

(جاری ہے)

فائرنگ میں آبادیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے کیرال چیک پوسٹ پر بھاری اسلحے سے فائرنگ کی تو جناب رینجرز کی طرف سے بھر پور جوابی کاروائی کی گئی جس میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :