برطانیہ ، امریکہ سمیت متعدد ممالک میں برفباری ، نظام زندگی منجمد
پیر 12 جنوری 2015 12:31
برطانیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) برطانیہ ، امریکہ ، چین سمیت مختلف ممالک میں برفباری نے نظام زندگی منجمد کر دیا۔ سکاٹ لینڈ کے ہزاروں شہری برفانی طوفان کے تین دن بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی برطانیہ اور سکاٹ لینڈ نے برف کی چادر اوڑھ لی۔
(جاری ہے)
امریکہ سے آنے والی یخ ہواوٴں سے سکاٹ لینڈ میں درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی کے بغیر رہنے پر مجبور ہیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی برفباری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ سڑکوں پر برف کی وجہ سے ڈرائیور حضرات پریشانی کا شکار ہیں۔ چین کے شہر ہربن میں سجے برف کے میلے میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاح برف سے بنے مجسموں کو دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.