بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں کیلئے کمانڈروں کو کلین چٹ دیدی

منگل 13 جنوری 2015 16:01

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں کیلئے کمانڈروں کو کلین ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجی کمانڈروں کو پاکستان کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا۔

(جاری ہے)

نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نےپاکستان پرالزام لگایا کہ وہ مقبوضہ وادی میں پراکسی جنگ کوبڑھاوا دے رہا ہے جس کے باعث بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انھوں نے اس حوالے سے اپنے کمانڈروں کو ہدایت کی کہ پاکستان کے خلاف بھرپور جوابی کاروائی کریں۔

متعلقہ عنوان :