امریکی قونصلیٹ پر حملے کے ملزم ذوالفقار کی پھانسی امریکی خواہش پر ہوئی ، امریکی وزیرخارجہ کے دورہ کے موقع پرباور کرایا گیا کہ پاکستان دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس اقدامات کررہا ہے ،امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قاتل اور امریکی قونصلیٹ پر حملے کے ملزم کو پھانسی نہ دیے جانے پر امریکی سفیرنے تحفظات ظاہر کیے تھے
منگل 13 جنوری 2015 23:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء ) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کے دورہ پاکستان کے موقع پر امریکی خواہش کے مطابق امریکی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث سزائے موت کے قیدی ذوالفقار کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دی گئی ۔وزارت خارجہ کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ وزارت خارجہ پر مسلسل دباو بڑھا رہا تھا کہ امریکی قونصلیٹ پر حملے کے ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے جبکہ امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قاتل کو بھی پھانسی دینے کیلئے امریکہ کی جانب سے حکومت پاکستان سے رابطے جاری تھے اس حوالے سے پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے مشیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ سے ملاقاتیں بھی کیں جبکہ امریکہ نے اپنے سفارتخانے کے ذریعے حکومت پاکستان کو اپنے مطالبہ سے آگاہ کیا تھا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.