انتخابی اصلاحات اور تحریک انصاف کی جانب سے چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت اپریل کے دوسرے ہفتے تک ملتوی ،
سپریم کورٹ کے انتخابی اصلاحات مقدمے کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا وفاقی حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے‘ عدالت ان سے جواب طلب کرے ،وفاق کا موقف
بدھ 14 جنوری 2015 22:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات اور تحریک انصاف کی جانب سے چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت اپریل کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی جبکہ وفاق نے انتخابی اصلاحات عملدرآمد کیس میں جواب داخل کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے انتخابی اصلاحات مقدمیکیفیصلے پر عملدرآمد کرانا وفاقی حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے‘ عدالت ان سے جواب طلب کرے یہ جواب اٹارنی جنرل آف پاکستان کی جانب سے بدھ کے روز جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو جمع کرایا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.