آئی جی آزاد کشمیر پولیس کو گریڈ 22 میں تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 15 جنوری 2015 16:32

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء) انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدا بخش اعوان کو گریڈ 22میں تعینات کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد سے انکی کی ترقیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو ا ہے ،آئی جی پی آزاد کشمیر ملک خدابخش اعوان کی گریڈ 22میں ترقیابی پر آزاد کشمیر کے وزراء حکومت ،ممبران اسمبلی ،وکلاء ،سیاسی اور سماجی جماعتوں نے مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ آزاد کشمیرسے جرائم کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :