حج ایڈوائزری کمیٹی نے حج 2015ء کے پہلے مرحلے کا کام شروع کردیا، مارچ تک حتمی ڈرافٹ تیار ہونے کا امکان،
حج 2015ء مثالی ہوگا، گزشتہ سال کی نسبت زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے، 2014ء کے حکومتی اقدامات کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر سراہاگیا، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف
جمعرات 15 جنوری 2015 20:43
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء ) حج ایڈوائزری کمیٹی کے حج 2015ء کے پہلے مرحلے کا کام شروع کردیا، مارچ تک حتمی ڈرافٹ تیار ہونے کا امکان، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف نے کہاہے کہ حج 2015ء مثالی ہوگا، گزشتہ سال کی نسبت زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے، 2014ء کے حکومتی اقدامات کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر سراہاگیاہے ۔
حج ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت وزارت کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین حافظ حمداللہ ، اراکین قومی اسمبلی اکرم انصاری ، شگفتہ جمانی ، وزارت قانون وانصاف و انسانی حقوق ،ایویشن ڈویژن ، پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز کے نمائند وں نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.