63 کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا کسی کو نام بدل کر کام کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر داخلہ پنجاب

جمعرات 15 جنوری 2015 22:56

63 کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا کسی کو نام بدل کر کام کرنے کی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) 63 کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا کسی کو نام بدل کر کام کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، این جی اوز اور دینی اداروں کو دینے والے چندوں کے بارے مکمل چھان بین ہو گی، بیرونی ممالک سے آنے والی امداد بھی چیک کی جائے گی، وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے میڈیا کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کیا، انہوں نے بتایا کہ جماعة الدعوة واچ لسٹ میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :