لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند ،صارفین خوار
جمعہ 16 جنوری 2015 10:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری2015ء) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت سے چوتھے روز بھی صارفین خوار ہو رہے ہیں ، متعدد مقامات پر بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑا رہے ہیں ، وزیر پٹرولیم نے اندازے کی غلطی کا اعتراف کر لیا، وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے جاری کر دئیے۔ پٹرول غائب اور شہر شہر پٹرول سٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں۔
چوتھے روز بھی پٹرول کی فراہمی بحال نہ ہونے کی وجہ سے شہری پٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے دکھائی دے ہیں جس کے باعث لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ پی ایس او کی مالی مشکلات سے پیدا ہونے والا بحران ہر گزرتے روز بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت میں پٹرول کی یومیہ طلب پچیس لاکھ لٹر لیکن رسد چار لاکھ لٹر سے بھی کم رہ گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.