کراچی سے آنیوالے مسافر کو لاہور اےئر پور ٹ سے اغواء کر لیا گیا ‘ نجی ٹی وی

جمعہ 16 جنوری 2015 22:42

کراچی سے آنیوالے مسافر کو لاہور اےئر پور ٹ سے اغواء کر لیا گیا ‘ نجی ..

لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء ) کراچی سے آنے والے مسافر کو لاہور علامہ اقبال اےئر پور ٹ سے اغواء کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور علامہ اقبال اےئرپورٹ پر کراچی سے آنے والے مسافر رستم نے گلبر گ جانے کیلئے میٹر کیب ٹیکسی کروائی اسی دوران نا معلوم کار سواروں نے اسے اغو اء کرکے ساتھ لے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کوحراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :