پی ایف یو جے کا مجوزہ میڈیا ضابطہ اخلاق تیار کرنیوالی کمیٹی میں نمائندگی نہ دینے کیخلاف( آج)) وزیراعظم آفس تک مارچ کرنے کا اعلان ،
حکومت کی طرف سے دہشت گردی کیخلاف میڈیا ضابطہ اخلاق کی تیاری میں نظرانداز کر دیا گیا ہے،صحافی برادری
جمعہ 16 جنوری 2015 23:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) پاکستان فیڈرل آف یونین جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے مجوزہ میڈیا ضابطہ اخلاق تیار کرنے والی کمیٹی میں صحافتی تنظیموں کو نمائندگی نہ دینے کے خلاف( آج)) پارلیمنٹ ہاؤس سے وزیراعظم آفس تک مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے توسیعی اجلاس میں کیا گیا۔
جس میں پی ایف یو جے اور نیشنل پریس کلب کے عہدیداران، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، سابق صدر این پی سی فاروق فیصل خان، صدر آر آئی یو جے علی رضا علوی، جنرل سیکرٹری بلال ڈار، صدر این پی سی شہریار خان، سیکرٹری طارق چوہدری کے علاوہ دیگر عہدیداران اور کثیرتعداد میں میڈیا ورکرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا کہ حکومت کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف میڈیا ضابطہ اخلاق کی تیاری میں عامل صحافیوں و میڈیا ورکرز کی نمائندہ تنظیموں کو یکسر نظرانداز کر دیا گیا ہے اور مجوزہ قانون سازی میں متعدد ایسی شقیں بھی شامل کی گئی ہیں جو دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں لاگو نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.