جاپانی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، اسحاق ڈار ،
پان ساڑے آٹھ سو ملین ڈالر کے لاکھڑا پاور پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا ،انٹرویو
جمعہ 16 جنوری 2015 23:35
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جاپانی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کی ہے جاپان ساڑے آٹھ سو ملین ڈالر کے لاکھڑا پاور پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں وفافی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جاپانی وزیراعظم نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کی جاپان ساڑے آٹھ سو ملین ڈالر کے لاکھڑا پاور پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے عمران خان کو ڈرافٹ حکومت نے پیش کیا تھا، تحریک انصاف نے آخری وقت میں بے تحاشہ تبدیلیاں کردیں جس کی وجہ سے کمیشن کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی، اب نیا ڈرافٹ تیار کرکے رواں ہفتے عمران خان کو پیش کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے شادی کے بعد عمران خان کی فرسٹریشن میں کمی آئیگی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.