سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 50 سب انجینئرز کو گریڈ 11 سے 16 میں ترقی

ہفتہ 17 جنوری 2015 20:14

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے 50 سب انجینئرز کو گریڈ 11 سے 16 میں ترقی دیدی ہے ذرائع کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کی ٹی ایم ایز میں تعینات 50 انجینئرز کو سب انجینئرز پر ترقی دیدی ہے پہلے یہ گریڈ 11 میں کام کررہے تھے اب انہیں گریڈ 16 میں ترقی مل گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :