جمرود  شادی کے دوران فائرنگ سے ا یک بچہ جاں بحق  دوسرازخمی

اتوار 18 جنوری 2015 17:24

جمرود  شادی کے دوران فائرنگ سے ا یک بچہ جاں بحق  دوسرازخمی

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واقعہ جمرود کے نواحی علاقہ شاہ کس میں گاؤں جمال خیل میں اس وقت پیش آیا جب علاقہ میں شادی کی تقریب جاری تھی جب اس دوران ایک شخص نے ہوائی فائر نگ کردی تاہم قریب موجود افراد میں دو افراد کو گولیاں لگی جس جس میں ایک بچہ وہاب ولد واحد جاں بحق اور دوسرا بچہ دانیال ولد عالمگیر مرحوم شدید زخمی ہوگیا جنہیں طبعی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :