وزیراعظم کی طرف سے مولانا عبدالوہاب کو گلدستہ پیش

اتوار 18 جنوری 2015 22:59

وزیراعظم کی طرف سے مولانا عبدالوہاب کو گلدستہ پیش

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کی طرف سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبدالوہاب کی عیادت کی اوروزیراعظم کی طرف سے مولانا عبدالوہاب کو گلدستہ پیش کیااور ان کی جلد صحت یابی کی دْعا کی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مولانا عبدالوہاب عارضہ قلب کے باعث مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں

متعلقہ عنوان :