زرعی سائنسدان کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ کے لیے زرعی تحقیق کے عمل کو مزید تیز کریں‘راشد محمود لنگڑیال / ڈاکٹر عابد محمود ،
شعبہ گندم کے زرعی سائنسدان سبز انقلاب کے بعد زیادہ پروٹین اور زنک کی حامل گندم کی نئی اقسام متعارف کرائیں ‘ تحقیقاتی فیلڈ کے معائنہ کے دوران گفتگو
پیر 19 جنوری 2015 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء ) زرعی سائنسدان کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ کے لیے زرعی تحقیق کے عمل کو مزید تیز کریں تاکہ زرعی ترقی سے ملک کو معاشی طور پر خوشحال بنایا جا سکے ،شعبہ گندم کے زرعی سائنسدان سبز انقلاب کے بعد زیادہ پروٹین اور زنک کی حامل گندم کی نئی اقسام متعارف کرائیں اور پاکستانی عوام کو صحت مند غذا کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب راشد محمود لنگڑیال نے ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹر جنرل ایگری کلچرریسرچ پنجاب کے ہمراہ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں شعبہ گندم کے تحقیقاتی فیلڈ کے معائنہ کے دوران کیا۔انہوں نے زرعی سائنسدانوں پر زور دیا کہ وہ صوبہ کے مختلف علاقوں کی زمینوں کی زرخیزی اور موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر ایسی اقسام وضع کریں جس سے کاشتکاروں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوسکے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.