پٹرول بحران کو آج آٹھواں روز، سٹیشنز پر لوگوں کی قطاریں، وزیراعظم ذمہ دار کا تعین نہ کرسکے
منگل 20 جنوری 2015 10:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) پٹرول بحران کو آج 8 روز ہو گئے ، پٹرول پمپوں پر بدستور قطاریں ، وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے اجلاس پر اجلاس کیے لیکن کسی وزیر کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ تحقیقاتی کمیٹی بنا کر جان چھڑا لی گئی جو اب پٹرول بحران کا ذمہ دار ڈھونڈے گی ۔ پٹرول نایاب ، شہری قطار در قطار لیکن کون ہے ذمہ دار؟ سات روز گزر گئے کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔
وزیر اعظم اجلاس پر اجلاس وزراء پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس کرتے رہے لیکن معاملہ ہے کہ سلجھنے کے بجائے الجھتا ہی جا رہا ہے ۔ حکومت میں شامل وزرا اپنا اپنا موقف پیش کرتے رہے ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول بحران کو سازش قرار دیا لیکن وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں انہیں اسکا علم نہیں ، وزرا کے اختلافات ان کی پریس کانفرنسز میں بھی نظر آئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.