پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

منگل 20 جنوری 2015 17:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 7thسمسٹر 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :