آئی ایس کی دویرغمالی جاپانیوں کے قتل کی دھمکی ، 200ملین ڈالر تاوان طلب ، دہشت گردوں کو تاوان کی رقم نہیں دینگے،جاپان حکومت ،آئی ایس فوری مغویوں کو رہاکردے،جاپانی وزیر اعظم کا مطالبہ
منگل 20 جنوری 2015 18:31
بیروت ،ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) دولت اسلامیہ گروپ نے خبردارکیا ہے کہ ٹوکیو نے 72گھنٹوں کے اندر 200ملین ڈالر تاوان کی رقم کی ادائیگی نہ کی تو یرغمال بنائے گئے دو جاپانیوں کو قتل کردیا جائے گا۔یہ بات جہادی ویب سائٹ پر منگل کے روز ایک ویڈیو پیغام میں بتائی گئی ۔ویڈیو میں اورینج کلر کے لباس پہنائے گئے دونوں یرغمالیوں کے درمیان کھڑے سیاہ لباس میں ملبوس عسکریت پسند چاقو اٹھائے انگریزی زبان میں کیمرہ کے سامنے اپنا پیغام ریکارڈ کرارہا تھا ۔
انہوں نے کہاکہ آپ کی حکومت کے پاس اب 72گھنٹے ہیں ، اسے دانش مندی سے فیصلہ کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جانیں بچانے کے لئے 200ملین ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ دریں اثناء جاپان کی حکومت نے،دولت اسلامیہ کی ایک ویڈیو میں اس دھمکی کہ اگر انہیں 200ملین ڈالر تاوان کی رقم ادا نہ کی گئی تو وہ دونوں جاپانیوں کو قتل کردینگے ، کے بعد منگل کو کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو رقم نہیں دے گی ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.