بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے، آئندہ عام انتخابا ت ”یو م حساب ہو گا‘ سراج الحق ،

امریکہ ،مغر بی مما لک نے ہمیشہ اسلامی ممالک میں آمر یت کو سپو ر ٹ کیا ،عا لمی سا ز شی قو تیں پا کستان سمیت13اسلامی مما لک کے اند ر بد امنی پھیلا ر ہے ہیں‘ امیر جماعت اسلامی کا تقریب سے خطاب

منگل 20 جنوری 2015 21:23

بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے، آئندہ عام انتخابا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) امیر جما عت اسلا می پا کستان سرا ج الحق نے کہا ہے کہ بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے، آئندہ عام انتخابا ت ”یو م حساب ہو گا،امریکہ او رمغر بی مما لک نے ہمیشہ اسلامی ممالک میں آمر یت کو سپو ر ٹ کیا ہے ،عا لمی سا ز شی قو تیں پا کستان سمیت13اسلامی مما لک کے اند ر بد امنی پھیلا ر ہے ہیں وقت آگیا ہے کہ پا کستان میں بند و ق کی بجا ئے قلم و کتاب کے ذر یعے تبد یلی لا ئی جا ئے، پختونوں کو نا ٹو اور سو و یت یو نین کو شکست د ینے کی سزا بد امنی کی صو ر ت میں دی جا ر ہی ہے۔

ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈسٹر کٹ کو نسل ہا ل تیمر گرہ میں ڈ سٹرکٹ ڈویلپمنٹ مشاورتی کمیٹی کے چےئر مین حا جی سعید گل کی تقر یب حلف بر دار ی کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرر کن قو می اسمبلی صا حبزا دہ محمد یعقو ب خا ن ،ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خان ،ایم پی اے ملک بہرام خان ،جما عت اسلا می کے صو با ئی نا ئب امیر مولانا اسد اللہ ،ضلعی امیر اعزازالملک افکا ری اور تر جما ن ملک شیر بہا در خان سمیت سر کاری اداروں کے ذ مہ داران اور کا ر کنا ن کی بڑی تعداد مو جو د تھی۔

سرا ج الحق نے کہا کہ نے کہا کہ 21و یں آئینی تر میم میں سقم موجو د ہے مذ ہبی جما عتوں کی پیش کر دہ ترا میم کو شامل کر کے د ہشت گر دی کے حوا لے سے اتحا د کی فضا ء بر قرا ر ر کھنے کی کو شش کی جا ئے۔ دہشت گر دی کا اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں ،مذ ہب اور مذ ہبی لوگو ں کو سا ز ش کے تحت بد نا م کیا جا رہا ہے، مد ر سہ ،مسجد اور شعا ئر اسلا م کے خلا ف پرو پیگنڈ ے کی بجا ئے مدارس میں مو جو د 30لاکھ طلبہ کو نز د یک لا نے کی ضرورت ہے ،کو ئی ما ئی کا لعل مدار س کو ختم نہیں کر سکتا ۔

انہوں نے کہا کہ ایک کر و ڑ قبا ئلی پختون قا نو ن اور سہو لیا ت کے بغیر ز ند گی گزار رہے ہیں ،فا ٹا کو الگ صو بہ بنا یا جائے یا اس کو صو بہ خیبر پختون خوا میں ضم کیا جا ئے ، وقت آگیا ہے کہ نا را ض بلو چوں کو جر گہ کے ذریعے را ضی کر کے قو می د ھا ر ے میں شا مل کیا جا ئے ۔انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ آر می پبلک سکول کے شہید پر نسپل کو نشا ن حید ر دیا جائے ،سکو ل کو یو نیو ر سٹی جبکہ پشا ور کو غیر ت مند وں کے شہر کا د ر جہ دیا جا ئے ۔ انہو ں نے سکو لو ں میں اساتذہ کے اسلحہ لا نے کے فیصلہ کو تنقید کا نشا نہ بنایا کہ سکو لو ں میں ہتھیا ر لانا سمجھ سے بالا تر ہے ۔