اور وہیل پھٹ گئی ۔۔۔!!!

بدھ 21 جنوری 2015 15:52

اور وہیل پھٹ گئی ۔۔۔!!!

جزائر فارو(Faroe Islands) ڈنمارک کے تحت ایک خود مختار مجموعہ جرائز ہے جو برطانیہ کے شمال میں بحر منجمد شمالی میں واقع ہے۔جزائر فارو کے ساحل پرلوگوں کو ایک ایسی وہیل مچھلی نظر آئی جسے مرے کئی دن گذر چکے تھے اور اس میں گلنے سٹرنےکا عمل شروع ہو چکا تھا، اسی وجہ سے اس کے پیٹ میں گیس جمع ہو چکی تھی۔

(جاری ہے)

ماہرین نے جیسے ہی اس وہیل کے گوشت کے نمونے حاصل کرنےکے لیے اس کے پیٹ میں سوراخ کیا تو یہ وہیل ایک دھماکے سے پھٹ گئی۔ پھٹنے کے بعد اس کے اعضا دور دور تک بکھر گئے۔