عار ف والا ،مسلح افراد نے لاکھوؤں روپے کی جعلی کرنسی دینے کے بہانے کاشتکار کو زخمی کرکے پانچ لاکھ روپے چھین لیے

بدھ 21 جنوری 2015 23:10

عار ف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) مسلح افراد نے لاکھوؤں روپے کی جعلی کرنسی دینے کے بہانے کاشتکار کو زخمی کرکے پانچ لاکھ روپے چھین لیے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 349/EBکے کاشتکار محمد ارشد کے گھر میں محمد رفیق سکنہ147/EB ۔ حمزہ بھٹی سکنہ57/EB ۔

(جاری ہے)

محمداسلم اور دو نامعلوم افراد نے گھس کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے محمد ارشد کو پانچ لاکھ روپے کے عوض بیس لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی بنا کر دینے کہا تھا کہ چھین کرفرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :