Live Updates

عمران خان کو عمرے اور عبادات کے دوران بہتان تراشی اور غلط بیانی سے گریز کرنا چاہیے تھا، سعد رفیق،

جدہ میں عمران کی سیاسی پریس کانفرنس سعودی قوانین کی افسوسناک خلاف ورزی ہے ، بیان

جمعہ 23 جنوری 2015 21:31

عمران خان کو عمرے اور عبادات کے دوران بہتان تراشی اور غلط بیانی سے گریز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو عمرے اور عبادات کے دوران بہتان تراشی اور غلط بیانی سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جدہ میں عمران کی سیاسی پریس کانفرنس سعودی قوانین کی افسوسناک خلاف ورزی ہے، عمران جہاں جاتے ہیں پاکستانیوں میں تقسیم اور انتشار ڈالنے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بدنیتی ہی جوڈیشل کمیشن کی راہ میں واحد رکاوٹ ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :