کرایہ دار کھڑے ہو کر پیشاب کر سکتے ہیں جرمن عدالت کافیصلہ

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:35

کرایہ دار کھڑے ہو کر پیشاب کر سکتے ہیں جرمن عدالت کافیصلہ

جرمنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) چند دنوں سےجرمنی کی ایک عدالت میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں کرایے دار نے مالک مکان پر سیکیورٹی ایڈوانس کی واپسی کے لیے مقدمہ کیا ہوا تھا۔

(جاری ہے)

جبکہ مالک مکان کا موقف تھا کہ کرایے دار کے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے اس کے باتھ روم کا ماربل خراب ہوا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سنایا ہےکہ کرایے دار کے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے اگر ظاہری طور پر کچھ نقصان ہوتا ہے تو کرایے دار اس کو ادا کرنے کا ذمہ دار نہیں۔

متعلقہ عنوان :