چین میں جعلی بینک نے لوگوں سے تین کروڑ ڈالر زٹھگ لیئے
ہفتہ 24 جنوری 2015 16:45
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) کہتے ہیں لالچ بری بلا ہے، اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاکر چین میں جعلی بینک نے لوگوں سے تین کروڑ 20 لاکھ ڈالر زٹھگ لیئے، یہ واقعہ پیش آیا چین کے مشرقی شہر نان جِنگ میں جہاں جعلی بینک ایک سال سے زائد عرصے تک کام کرتا رہا ۔
(جاری ہے)
بینک میں 200 افراد کے اکائونٹس تھے جن میں جمع رقم کی مجموعی مالیت تین کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تھی ۔بینک کے جعلی ہونے کا انکشاف اس وقت ہوا جب 19 لاکھ ڈالر جمع کرانے والے بزنس مین کو وعدے کے مطابق منافع نہیں ملا ۔ اس نے پولیس سے رجوع کیا تو پتا چلا کہ درحقیقت یہ بینک نہیں بلکہ دیہی کوآپریٹو ادارہ ہے ۔ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.