بغداد :داعش نے تاوان نہ ملنے پر یرغمال جاپانی شہری کا سرقلم کر دیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 20:56

بغداد :داعش نے تاوان نہ ملنے پر یرغمال جاپانی شہری کا سرقلم کر دیا

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری۔2015ء) داعش نے تاوان نہ ملنے پر یرغمال جاپانی شہری کا سر قلم کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق داعش نے کچھ روز قبل شام سے دو جاپانی شہریوں کو گرفتار کیا تھا اوران کی رہائی کیلئے 20 کروڑ ڈالر تاوان مانگا تھا ,تاوان ادا نہ ہونے پر داعش نے ایک جاپانی شہری کو قتل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جاپانی حکام کاکہنا ہے کہ اپنے شہری کے قتل کی تصدیق نہیں ہوئی ابھی تحقیقات کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :