خادم الحرمین الشریفین کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے جے یو آئی آزاد کشمیر

اتوار 25 جنوری 2015 15:09

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) خادم الحرمین الشریفین کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے، آزادکشمیرکی تین روزہ سوگ کااعلان احسن اقدام ہے۔ موصوف اتحادبین المذاہب کے داعی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانامفتی محمدرویس خان ایوبی ، سینئرنائب امیرمولاناقاضی محمودالحسن اشرف ، مولاناقاضی منظورالحسن ، علامہ عطاء اللہ علوی ، مولاناقاضی نصیب الرحمن قاضی قاسم محمود اوردیگر نے کیا۔

متعلقہ عنوان :