امریکا اور بھارت کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے میں پیشرفت
اتوار 25 جنوری 2015 17:41
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) امریکی صدر باراک اوباما نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کے قیام کیلئے بھارت کا اہم کردار ہے۔امریکی صدر باراک اوباما اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان حیدر آباد ہائوس میں ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا۔
دونوں ممالک کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ بعد ازاں دونوں رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس سے خطاب میں امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ امریکا کی کامیابی کیلئے بھارت سے تعلقات کا قیام اہمیت کا حامل ہے۔ امریکا اور بھارت دوستی کے نئے دور کیلئے پُرعزم ہیں۔ بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے پہلا امریکی صدر ہونے کیلئے مجھے فخر ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.