مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا

پیر 26 جنوری 2015 16:46

مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جنوری2015ء) تقریباًتمام ہی ریاستوں کے سربراہان اپنے بننے سنورنے پر بے دریغ خرچ کرتے ہیں لیکن مودی خطے میں سب سیاستدانوں پر بازی لے گئے ، اُنہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیراعظم نریندرامودی خود پسندی میں مبتلاءہیں اوراُنہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے خصوصی طورپر لباس تیار کروایاجس پر اپنا نام بھی لکھوایا۔