پنجاب میں پٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ کمی پر مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ،گرانفروشوں کے خاتمہ کیلئے انسپکشن کو فعال بنایا جائے ،صوبہ بھر میں آٹا وافر مقدار میں حکومت کے مقررہ نرخ پر دستیاب ہے ‘ بلال یاسین
پیر 26 جنوری 2015 19:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین نے کہا ہے کہ یکم فروری کو پٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ کمی پر مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، اس حوالے سے تمام پٹرول پمپ مالکان کو ہدایات کر دی گئی ہیں کہ وہ یکم فروری سے قبل پٹرول کا سٹاک موجود رکھیں ۔
یہ بات انہوں نے سول سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید ، ممبرز صوبائی اسمبلی ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، سیکرٹریز زراعت ، صنعت، لائیو سٹاک، خوراک ، ہیلتھ اور انفارمیشن بھی موجود تھے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اشیاء خوردونوش گراں نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.