ابوظہبی ، چھٹی منزل پر پارکنگ کے دوران گاڑی گرنے سے 54 سالہ برطانوی خاتون ڈرائیور ہلاک

پیر 26 جنوری 2015 20:44

ابوظہبی ، چھٹی منزل پر پارکنگ کے دوران گاڑی گرنے سے 54 سالہ برطانوی خاتون ..

ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) ابوظہبی کی چھٹی منزل پر پارکنگ کے دوران گاڑی گرنے سے 54 سالہ برطانوی خاتون ڈرائیور ہلاک ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ابوظہبی کے خلیفہ انرجی کمپلیکس میں پیش آیا جہاں پر خاتون ڈرائیور بی ایم ڈبلیو ایکس گاڑی چھٹی منزل پر بنی ہوئی پارکنگ میں گاڑی پارک کررہی تھی کہ اسی دوران خاتون ڈرائیور نے گھبراہٹ میں گاڑی کی بریکوں کی بجائے ایکسی لیٹر پر پاؤ ں رکھ دیا جس کے نتیجہ میں گاڑی حفاظتی جنگلے توڑتے ہوئے چھٹی منزل سے نیچے جاگری۔

متعلقہ عنوان :