خانیوال‘ ایک کروڑ تاوان کیلئے اغواء ہونے والے 7 سالہ عبدالله کی قبر کشائی ‘ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی
پیر 26 جنوری 2015 20:58
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء)ایک کرؤ تاوان کیلئے اغواء ہونے والے سات سالہ عبدالله کی قبر کشائی ‘ سول جج کی زیر نگرانی‘ بعد ازاں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ شاہ رکن عالم سے 18 جنوری کو عبدالله کی الدہ ریحانہ بی بی اپنے ایک رشتہ دار کی فوتگی میں گئی ہوئی تھی ار بچوں کو اپنی بہن کے گھر پر چھوڑ گئی اسی شام محلے میں رہنے والی خاتون جو ایک عرصہ سے علاقہ میں کرایہ دار تھے اس کی ایم اے کی طالبہ بیٹی مدثرہ نے اپنے دوستوں جن کا تعلق خانیوال کے علاقہ پرانا خانیوال سے بتایا جتا ہے کہ ساتھ مل کر عبدالله کو اغواء کرلیا ۔
والدہ نے فوتگی سے اپس آکر بچے کا معلوم کیا جو نہ ملا جس کی تلاش ان کے عزیز و اقارب اور محلے داروں نے کی لیکن بچے کا کو ئی بچہ نہ چلا جس پر بچے کے ماموں عبدالغفار نے تھانہ شاہ رکن عالم میں بچے کی گمشدگی کی رپٹ درج کرائی عبدالله کے ماموں عبدالغفار نے پولیس کی عدم دلچسپی کے باعث سی پی او ملتان کو اس واقعہ کی اطلاع دی جس پر انہوں نے علاقہ کے ڈی ایس پی مقبول کو یہ زمہ داری سونپی جنہوں نے فون کال ٹریس کرکے پچیس تاریخ تک ملزمان کا سراغ لگالیا لیکن اس وقت تک دیر ہوچکی تھی ڈی ایس پی مقبول کی نذیر احمد کو کال آئی کہ تمہارے بچے کی معلومات مل گئی ہیں اور انکے ملزمان جن میں دو خواتین مدثرہ اور اس کی ماح نسیم بی بی اور ان کے ساتھی محمد حسن ‘ محمد احسن ‘ رفت حیات کو گرفتار کرلیا اور باقی اغواء کاروں کی تلاش جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.