قومی احتساب آرڈیننس ملک کے تمام شہریوں پر لاگو ہے، نیب،صوبائی حکومتوں اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے 4ہزار” کردار سازی سوسائٹیز“ مکمل ہو چکی ہیں
منگل 27 جنوری 2015 22:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27جنوری۔2015ء) کرپشن کے حوالے سے شہریوں کی کردار سازی کے لئے سیمینارز،ورکشاپس کا انعقاد قومی احتساب بیورو کی اولین ترجیح ہے تاہم نیشنل اینٹی کرپشن اسٹریجیNACs قانون کے تحت کرپشن کے زمرے میں آنے والے افعال کو اجاگر کرنے کے منصوبہ پر کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو اور چیئرمین کی طرف سے جاری ایک تازہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صوبائی حکومتوں اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے 4ہزار کردار سازی سوسائٹیز مکمل ہو چکی ہیں تاہم قومی احتساب آرڈیننس ملک کے تمام شہریوں پر لاگو ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیب ہنگامی بنیادوں پر عوام کو نیشنل اینٹی کرپشن اسٹریجیNACs قانون کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے۔نیب کی کارکردگی رپورٹ میں چیئرمین قومی احتساب آرڈیننس قمر الزماں چوہدری کے حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کی نشاندہی کے لئے یونین کونسل لیول پر ادارے کو فعال کرنے کی طرف توجہ دی جا رہی ہے۔تاہم ادارے کا مقصد بلاتفریق اور شواہد کی بنیاد پر احتساب پر یقین رکھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.