پنجاب رینجرزاور بھارتی سکیورٹی فورسزکے درمیان ونگ کمانڈر سطح کی میٹنگ

بدھ 28 جنوری 2015 21:19

پنجاب رینجرزاور بھارتی سکیورٹی فورسزکے درمیان ونگ کمانڈر سطح کی میٹنگ

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) واہگہ بارڈ پر پنجاب رینجرزاور بھارتی سکیورٹی فورسزکے درمیان ونگ کمانڈر سطح کی میٹنگ ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نجی ٹی وی نے رینجرز ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے گزشتہ روز پنجاب رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان ہونیوالی میٹنگ میں اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ جیسے مسائل کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے پرزوردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :