کاشتکار بھنڈی کی بروقت کاشت کیلئے زمین کی تیاری، بیج کے حصول ،دیگر کاشتی امور کی تیاری شروع کردیں، محکمہ زراعت پنجاب
جمعرات 29 جنوری 2015 23:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق بھنڈی توری ایک اہم سبزی ہے اور اس کی کاشت کا بہترین وقت وسط فروری تا آخر مارچ ہے۔ سبز پری بھنڈی توری کی منظور شدہ قسم ہے اور کاشتکار بھنڈی توری کی کاشت کیلئے منظور شدہ قسم کا انتخاب کریں۔ کاشتکار بھنڈی توری کی بروقت کاشت کیلئے زمین کی تیاری، بیج کے حصول اور دیگر کاشتی امور کی تیاری شروع کردیں۔
بھنڈی توری کو ہر قسم کی زمین میں کاشت کیا جاسکتا ہے تاہم زرخیز میرا اور پانی کے بہتر نکاس والی زمین اس کی کاشت کیلئے موزوں ہے۔ کاشت سے قبل ہموار کھیت میں 20 تا 25 ٹن گوبر کی گلی سڑی کھاد فی ایکڑ ڈالیں اور 2 سے 3 مرتبہ ہل چلا کر اسے زمین میں اچھی طرح ملا کر آبپاشی کریں اور وتر آنے پر دو مرتبہ ہل اور سہاگہ چلا کر زمین کو نرم اور بھربھرا کرلیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.