مشرف کو مسلم لیگ کا صدر بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،مسلم لیگ (ق)
جمعہ 30 جنوری 2015 23:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) مسلم لیگ (ق) نے پرویز مشرف کو تمام مسلم لیگیوں کے اتحاد کا صدر بنانے کی شدید مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ اصولوں پر مسلم لیگیوں کا اتحاد ہونا چاہیے ۔
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری اطلاعات نے آن لائن کو بتایا کہ اس بارے حتمی فیصلہ چوہدری شجاعت حسین کرینگے یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ تمام مسلم لیگی جماعتیں اکٹھی ہوجائیں لیکن صدر مشرف کو صدر بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا بعض لوگ تمام مسلم لیگیوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہیں انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام مسلم لیگی آپس میں اتحاد کرلیں لیکن لیڈر شپ کا فیصلہ بعد میں ہوگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.