پنجاب یونیورسٹی یوم کشمیر کے موقع پر بند رہے گی

ہفتہ 31 جنوری 2015 17:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی یوم ِ کشمیر کے سلسلے میں بروز جمعرات 5فروری 2015ء کو بند رہے گی۔ اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :