مترو کہ وقف ا ملاک بور ڈکے چیئر مین صد یق الفا روق کا ڈا کٹر عبد القدیر خان کیسا تھ مل کر جوا ئنٹ ا یڈوانچر بنانے اور مینا ر پاکستا ن کے عقب میں جد ید ہسپتا ل کے قیام کے ا مکانات کا جا ئزہ لینے کیلئے مو قع پر پہنچ کر پلا ٹ و ہسپتا ل کی جگہ کا معائنہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 20:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) مترو کہ وقف ا ملاک بور ڈکے چیئر مین صد یق الفا روق نے محسن پا کستان ڈا کٹر عبد القدیر خان کے سا تھ مل کر جوا ئنٹ ا یڈوانچر بنانے اور مینا ر پاکستا ن کے عقب میں ٹر سٹ بور ڈ کی 15کنا ل کے قطعہ زمین پر واقع جد ید ہسپتا ل کے قیام کے ا مکانات کا جا ئزہ لینے کے لئے مو قع پر پہنچ کر پلا ٹ و ہسپتا ل کی جگہ کا معائنہ کیاجہاں ہسپتال انتظامیہ اورڈاکٹر قدیر خان ہسپتال منصو بے کے ڈا ئر یکٹر و دیگر عملے نے انکا استقبال کیا چیئرمین بور ڈ نے مجوزہ ہسپتا ل کی انتظامیہ کو 9فر وری 11بجے د ن بور ڈ کے ہیڈ آ فس میں بلو پرنٹس کے ہمرا ہ ا ٓ کر مکمل بر یفینگ دینے کی ہد ایت کی تا کہ اسکا مستقل حل کیا جا سکے ۔
مز یدچیئر مین بورڈ نے جو ائنٹ ایڈ وانچر کے ا مکان کا جا ئزہ لینے کے لئے قلعہ خز انہ با غبا نپورہ ، کو ٹلی پیر عبدا لر حمن، بیگم کو ٹ ، رو ٹی پلا نٹ و پا سکو را وی روڈ کے پانچ مقامات پر ٹر سٹ بور ڈ کے خالی پلاٹس کا دورہ کیا ڈپٹی سیکرٹری پرا پرٹی ،ڈپٹی سیکرٹری لینڈ ،ایکسین ،ا یڈ منسٹر یٹر ، لاہور زون سمیت دیگر افسران انکے ہمراہ تھے ، اس مو قع پر چیئرمین بور ڈ کا کہنا تھا کہ ان تمام پلا ٹس ، مقاما ت کی ویڈیو فلمز تیار کی جا ئیں تا کہ سرما یہ کا روں اور خوا ہشمند افرا د کو دعو ت دے کر یہ پلا ٹس دیکھا کر بعد میں قانون کے مطا بق کا کیا جائے جبکہ ا نھوں نے مقامی افرا د سے بھی رائے لی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.