سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے، کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں‘ عمران خان ،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکے گی دہشت گردی کو بھی ختم کرسکیں گے ،کھلاڑیوں کی تربیت انہیں کسی بھی میدان میں کامیاب کرا سکتی ہے،اقتدار میں آئے تو اسپورٹس کے ٹیلنٹ کو آگے لائینگے ‘ تقریب سے خطاب
ہفتہ 31 جنوری 2015 20:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں مدمقابل میرا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے کبھی دھاندلی کرکے اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مل کر کھیلتے ہیں،اگر ہم نے اپنا نظام درست کرلیا تو ایک عظیم قوم بن جائیں گے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکے گی اور تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اسپورٹس کے ٹیلنٹ کو آگے لائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایوان اقبال لاہور میں تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر فورم کی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب مین مہمان خصوصی نعیم الحق ،افتخارالالٰہی ،چےئرمین پنجاب برگیڈےئر(ر) محمداسلم گھمن ،صدر پنجاب میاں جاوید علی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر خیام ، منور گوندل کے علاوہ ملک بھر کے دور افتادہ علاقوں سے مرد خواتین عہدیداروں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.