مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر سیّد شوکت علی کا بیرسٹر افتخار گیلانی کی دادی کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

اتوار 1 فروری 2015 16:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی نائب صدر و ممبرقانون ساز اسمبلی سیّد شوکت علی شاہ نے پیر سیّد آصف گیلانی کی والدہ اور ممبر قانون ساز اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی کی دادی کے انتقال گہرے دکھ و رنج کا اظہار اور مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے اور کہا کہ بیگم بنیاد علی گیلانی غریبوں کی مسیحا اور اور انتہائی قابل احترام شخصیت تھیں ۔